Monday, January 29, 2018

Sweet talks of my youngest son.

My youngest son aged 7 is a very naughty.
  1.  ہمارے نانا کو تو بہت ثواب ملتا ہو گا کیونکہ ان کا نام یاسین ہے اور قرآن میں آیا ہے 
  2. پاکستان پوسٹ والوں کے مقابلے میں اعزاز حاصل ہوا کہ دو لاکھ ڈاک ٹکٹ چھاپے گئے صمیان کی بنائی ہوئی بلائنڈ ڈولفن کے ' مگر جناب کو انعام نہ مل سکا کیونکہ تقریب انعامات میں مدعو کیے جانے کی اطلاع نہیں مل سکی تھی لہٰزا فیصلہ کر لیا کہ انعام نہیں ملا اب میں ڈرائنگ نہیں بناؤں گا ۔ اور بھر واقعی نہیں بنائی میں نے اور ان کی ماں نے بہتیرا سمجھایا ۔




No comments: